<?xml version="1.0" encoding="utf-8"?>
<resources>
    <string name="fingerprint_unlock_set_unlock_password">پاس ورڈ • فنگر پرنٹ</string>
    <string name="fingerprint_unlock_set_unlock_pattern">پیٹرن • فنگر پرنٹ</string>
    <string name="fingerprint_unlock_set_unlock_pin">‏PIN • فنگر پرنٹ</string>
    <string name="fingerprint_unlock_skip_fingerprint">فنگر پرنٹ اَن لاک کے بغیر جاری رکھیں</string>
    <string name="fingerprint_unlock_title">فنگر پرنٹ اَن لاک کے ساتھ آپ اپنا فنگر پرنٹ استعمال کر کے اپنا فون غیر مقفل کر سکتے ہیں۔ سیکیورٹی کیلئے، اس اختیار کو ایک بیک اپ اسکرین لاک درکار ہے۔</string>
    <string name="security_settings_fingerprint_bad_calibration">‏ایک مرمت فراہم کنندہ یا g.co/pixel/fingerprintunlock کو ملاحظہ کریں۔</string>
    <string name="security_settings_fingerprint_enroll_consent_introduction_title">فنگر پرنٹ اَن لاک کی اجازت دیں</string>
    <string name="security_settings_fingerprint_enroll_finish_message">فنگر پرنٹ لاک آپ کے فون کو غیر مقفل کرنے یا ایپس میں توثیق کرنے کے لیے جتنا زیادہ استعمال کرتے ہیں اسے بہتر بناتا ہے کہ یہ آپ ہی ہیں</string>
    <string name="security_settings_fingerprint_enroll_introduction_title">فنگر پرنٹ اَن لاک کی خصوصیت سیٹ اپ کریں</string>
    <string name="security_settings_fingerprint_preference_title">فنگر پرنٹ اَن لاک</string>
    <string name="security_settings_fingerprint_v2_enroll_introduction_footer_message_2">فنگر پرنٹ اَن لاک کی خصوصیت آپ کے فنگر پرنٹ کا ایک منفرد ماڈل تخلیق کرتی ہے تاکہ یہ توثیق کی جا سکے کہ یہ آپ ہی ہیں۔ سیٹ اپ کے دوران اس فنگر پرنٹ کا ماڈل تخلیق کرنے کے لیے آپ اپنے فنگر پرنٹ کی تصاویر مختلف پوزیشنز سے لیں گے۔</string>
    <string name="security_settings_fingerprint_v2_enroll_introduction_footer_message_3">جب آپ فنگر پرنٹ اَن لاک کا استعمال کرتے ہیں تو تصاویر آپ کے فنگر پرنٹ ماڈل کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ آپ کے فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل کو محفوظ طریقے سے آپ کے فون پر اسٹور کیا جاتا ہے اور یہ کبھی بھی فون سے باہر نہیں جاتے ہیں۔ آپ کے فون پر سبھی کارروائیاں محفوظ طریقے سے ہوتی ہیں۔</string>
    <string name="security_settings_fingerprint_v2_enroll_introduction_footer_message_4">آپ اپنے فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل کو حذف کر سکتے ہیں یا ترتیبات میں کسی بھی وقت فنگر پرنٹ اَن لاک کی خصوصیت کو آف کر سکتے ہیں۔ فون پر فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈلز تب تک اسٹور ہوتے ہیں جب تک آپ انہیں حذف نہیں کرتے ہیں۔</string>
    <string name="security_settings_fingerprint_v2_enroll_introduction_footer_message_consent_2">فنگر پرنٹ اَن لاک کی خصوصیت آپ کے بچے کے فنگر پرنٹ کا ایک منفرد ماڈل تخلیق کرتی ہے تاکہ یہ توثیق کی جا سکے کہ یہ وہی بچہ ہے۔ سیٹ اپ کے دوران اس فنگر پرنٹ کا ماڈل تخلیق کرنے کے لیے وہ اپنے فنگر پرنٹ کی تصاویر مختلف پوزیشنز سے لے گا۔</string>
    <string name="security_settings_fingerprint_v2_enroll_introduction_footer_message_consent_3">جب وہ فنگر پرنٹ اَن لاک کا استعمال کرتا ہے تو تصاویر اس کے فنگر پرنٹ ماڈل کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ آپ کے بچے کے فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل کو محفوظ طریقے سے فون پر اسٹور کیا جاتا ہے اور یہ کبھی بھی فون سے باہر نہیں جاتے ہیں۔ فون پر سبھی کارروائیاں محفوظ طریقے سے ہوتی ہیں۔</string>
    <string name="security_settings_fingerprint_v2_enroll_introduction_footer_message_consent_4">آپ اور آپ کا بچہ اپنے فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل کو حذف کر سکتے ہیں یا ترتیبات میں کسی بھی وقت فنگر پرنٹ اَن لاک کو آف کر سکتے ہیں۔ فون پر فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈلز تب تک اسٹور ہوتے ہیں جب تک انہیں حذف نہیں کیا جاتا ہے۔</string>
    <string name="security_settings_work_fingerprint_preference_title">کام کیلئے فنگر پرنٹ اَن لاک</string>
    <string name="suggested_fingerprint_lock_settings_title">فنگر پرنٹ اَن لاک کا استعمال کریں</string>
    <string name="unlock_disable_frp_warning_content_password_face_fingerprint">"اگر آپ کا فون گم یا چوری ہو جاتا ہے تو پاس ورڈ اس کی حفاظت کرتا ہے۔

اس سے آپ کے آلے پر اسٹور کردہ فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل حذف ہو جاتے ہیں۔ آپ کے چہرے کے ماڈل کو بھی مستقل اور محفوظ طریقے سے حذف کر دیا جائے گا۔ آپ ایپس میں تصدیق کے لیے اپنے چہرے یا فنگر پرنٹ کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔"</string>
    <string name="unlock_disable_frp_warning_content_password_fingerprint">"اگر آپ کا فون گم یا چوری ہو جاتا ہے تو پاس ورڈ اس کی حفاظت کرتا ہے۔

اس سے آپ کے آلے پر اسٹور کردہ فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل بھی حذف ہو جاتے ہیں۔ آپ ایپس میں تصدیق کے لیے اپنے فنگر پرنٹ کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔"</string>
    <string name="unlock_disable_frp_warning_content_pattern_face_fingerprint">"اگر آپ کا فون گم یا چوری ہو جاتا ہے تو پیٹرن اس کی حفاظت کرتا ہے۔

اس سے آپ کے آلے پر اسٹور کردہ فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل حذف ہو جاتے ہیں۔ آپ کے چہرے کے ماڈل کو بھی مستقل اور محفوظ طریقے سے حذف کر دیا جائے گا۔ آپ ایپس میں تصدیق کے لیے اپنے چہرے یا فنگر پرنٹ کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔"</string>
    <string name="unlock_disable_frp_warning_content_pattern_fingerprint">"اگر آپ کا فون گم یا چوری ہو جاتا ہے تو پیٹرن اس کی حفاظت کرتا ہے۔

اس سے آپ کے آلے پر اسٹور کردہ فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل بھی حذف ہو جاتے ہیں۔ آپ ایپس میں تصدیق کے لیے اپنے فنگر پرنٹ کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔"</string>
    <string name="unlock_disable_frp_warning_content_pin_face_fingerprint">"‏اگر آپ کا فون گم یا چوری ہو جاتا ہے تو PIN اس کی حفاظت کرتا ہے۔

اس سے آپ کے آلے پر اسٹور کردہ فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل حذف ہو جاتے ہیں۔ آپ کے چہرے کے ماڈل کو بھی مستقل اور محفوظ طریقے سے حذف کر دیا جائے گا۔ آپ ایپس میں تصدیق کے لیے اپنے چہرے یا فنگر پرنٹ کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔"</string>
    <string name="unlock_disable_frp_warning_content_pin_fingerprint">"‏اگر آپ کا فون گم یا چوری ہو جاتا ہے تو PIN اس کی حفاظت کرتا ہے۔

اس سے آپ کے آلے پر اسٹور کردہ فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل بھی حذف ہو جاتے ہیں۔ آپ ایپس میں تصدیق کے لیے اپنے فنگر پرنٹ کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔"</string>
    <string name="unlock_disable_frp_warning_content_unknown_face_fingerprint">"آلے کے تحفظ کی خصوصیات آپ کے اسکرین لاک کے بغیر کام نہیں کریں گی۔

اس سے آپ کے آلے پر اسٹور کردہ فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل حذف ہو جاتے ہیں۔ آپ کے چہرے کے ماڈل کو بھی مستقل اور محفوظ طریقے سے حذف کر دیا جائے گا۔ آپ ایپس میں تصدیق کے لیے اپنے چہرے یا فنگر پرنٹ کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔"</string>
    <string name="unlock_disable_frp_warning_content_unknown_fingerprint">"آلے کے تحفظ کی خصوصیات آپ کے اسکرین لاک کے بغیر کام نہیں کریں گی۔

اس سے آپ کے آلے پر اسٹور کردہ فنگر پرنٹ کی تصاویر اور ماڈل بھی حذف ہو جاتے ہیں۔ آپ ایپس میں تصدیق کے لیے اپنے فنگر پرنٹ کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔"</string>
</resources>